the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چندی گڑھ، 5؍مارچ (ایجنسیز) ہریانہ میں ایرفورس کا ایک لڑاکا طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا۔ تاہم اس حادثہ میں طیارہ کا پائلیٹ محفوظ رہا۔ تفصیلات کے مطابق فضایۂ کا جاگوار لڑاکا طیارہ معمول کی مشق کے تحت امبالہ ایربیس سے اڑان بھرنے کے بعد



کرکشیترا ضلع میں شاہ آباد کے قریب کھیتوں میں گر کر تباہ ہوگیا۔ تاہم حادثہ سے قبل پائلیٹ طیارے سے ایجکٹ کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ فضائیہ عہدیداروں نے بتایا کہ مقامی پولیس اور ایرفورس اہلکاروں کے مقام حادثہ پر روانہ کردیا گیا ہے۔ جب کہ حادثہ کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.